Welcome!

اردو اسٹوری فورم پہ خوش آمدید فورم پر بہترین اردو سیکس کہانیاں پڑھنے کے لیے ابھی رجسٹر ہوجائیں

Register Now

Announcement

Collapse

اناؤنسمنٹ

وی آئی پی ممبرشپ کی معلومات کے لیے اس ای میل پہ رابطہ کریں
[email protected]
See more
See less

بچہ پیدا نہ کرنے کی خواہاں خواتین سیکس سے پہلے حفاظتی انتظامات کرلیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بچہ پیدا نہ کرنے کی خواہاں خواتین سیکس سے پہلے حفاظتی انتظامات کرلیں


    امریکامیں ایک غیر سرکاری تنظیم نے ملک میں اینٹی ابارشن مہم شروع کردی ہے جس کے دوران خواتین کو مشورہ دیا جارہاہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی سیکس کرنے سے پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ اس کو بچہ چاہئے یا نہیں اگر کوئی خاتون بچہ پیدا نہیں کرنا چاہتی تو سیکس سے پہلے حفاظتی انتظامات کرلے اور اگر ایک بار حمل ٹھہر جائے تو کسی صورت بھی حمل نہ گرائے‘ تنظیم کی طرف سے شائع کرائے جانے والے کتابچے میں کہا گیا ہے کہ حمل ٹھہرنے کے بعد حمل ضائع کرانا ایک انسانی جان لینے کے مترادف ہے اگر کسی خاتون کو بچہ نہیں چاہئے تو وہ حفاظت انتظامات خود کرے کتابچے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی خاتون کا ساتھی اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ اس کو حمل ہوتا ہے یا نہیں حمل نہ ہونے کے لئے خواتین کو خود کچھ کرنا ہوگا اگر کسی خاتون نے حفاظتی انتظامات نہیں کئے تو وہ کسی صورت بھی سیکس نہ کرے کتابچے میں کہا گیا ہے کہ حمل ضائع کرانا نہ صرف ایک انسانی جان کا قتل ہے بلکہ اس کے خواتین کی صحت پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں

Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)
Users currently viewing this topic
0
Members

Working...
X