ڈئیر یوایس ایف یوزرز
فورم پہ کمنٹس رولز کی بار بار خلاف ورزی کی جارہی ہے فورم پر صرف اردو یا رومن اردو میں کمنٹس کیےجاسکتےہیں انگلش کمنٹس کرنے کی اجازت نہیں ہے /مختصر کمنٹس
well, nice,update plz,wow,good,very nice ,very good
وغیرہ جیسے فضول کمنٹس اپروو نہیں کیے جاتے اور ڈیلیٹ کردئیے جاتے ہیں اب ایسے فضول کمنٹس کرنےو الے ممبر کو دو بار وارننگ ملے گی تیسری بار پرمانینٹ بین ملے گا
پریمم اسٹوری رائٹرز کی اسٹوریز پر اپڈیٹ کے لیے ان پر دباؤ ڈالنے کا کوئی کمنٹ اپروو نہیں ہوگا سومی میم اور ثمینہ میم کے علاوہ ہمارا پریمم رائٹرز کے ساتھ ایگری منٹ ہے وہ ہفتے میں کم سے کم ایک اپڈیٹ دینے کے لازمی پابند ہیں ساحل بھائی تو روزانہ اپڈیٹ دیتے ہیں
اگر کوئی پریمیم رائٹر اسٹوریز ویکلی اپڈیٹ نہیں کرے گا تو اس کا رینک واپس لے لیا جائے گا کسی جینوئن مصروفیت کی صورت میں اس کا عذر قابل قبول ہے جیسے چوہدری بھائی پندرہ جون تک بزی ہیں اور اس کے بعدا پنی اسٹوریز اپڈیٹ کریں گے
امید ہے سب ممبرز ان رولز کو فالو کریں گے